شوق افزا سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوق افزا سلطان
Şevkefza Sultan
ملکہ سلطنت عثمانیہ
Şevk-efza Valide Sultan Hazretleri.JPG
اوچونکو قادین افندی
فرماں روائی 1 اگست 1839 - 1849
پیشرو بزم عالم سلطان
جانشین تیر مجگان قادین افندی
اکنجی قادین افندی
معیاد عہدہ 1849 - 25 جون 1861
پیشرو ہوشیار قادین افندی
جانشین ادا دل قادین افندی
والدہ سلطان
معیاد عہدہ 30 مئی 1876 - 31 اگست 1876
پیشرو پرتیونیال سلطان
جانشین رحیمہ پریستو سلطان
شریک حیات عبد المجید اول
نسل مراد خامس
مکمل نام
ترکی: Şevkefza
انگریزی: Shauk Afza
عثمانی ترکی زبان: شوق افزا
خاندان عثمانی خاندان (بلحاظ ازدواج)
والد محمد زورم
والدہ جمیلہ خانم
پیدائش 12 دسمبر 1820

پوتی, جارجیا، سلطنت روس
وفات 17 ستمبر 1889

چراغاں محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ
تدفین ینی مسجد، استنبول
مذہب اسلام

شوق افزا سلطان (Şevkefza Sultan) (عثمانی ترکی زبان: شوق افزا سلطان) سلطنت عثمانیہ کی ملکہ اور سلطان سلطنت عثمانیہ کی عبد المجید اول بیوی تھی۔ وہ مراد خامس کے تخت نشین ہونے کے بعد والدہ سلطان کے منصب پر تیس سال رہی۔[1]

حوالہ جات

  1. "Sultan V. Murad Han"۔ Republic of Turkey Ministry of Culture and Tourism۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-02-06۔ 
عثمانی شاہی شخصیت
ماقبل 
پرتیونیال سلطان
والدہ سلطان
30 مئی 1876ء31 اگست 1876ء
مابعد 
رحیمہ پریستو سلطان

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب