حیران دل قادین افندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حیران دل قادین افندی
Hayrân-ı Dil Kadın Efendi
معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1846
قارص  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 26 نومبر 1898
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
شوہر سلطان سلطنت عثمانیہ عبد العزیز اول
اولاد ناظمہ سلطان
خلیفہ عبد المجید ثانی

حیران دل قادین افندی (Hayranidil Kadınefendi) سلطان سلطنت عثمانیہ عبد العزیز اول کی بتیس بیویوں میں سے چوتھی بیوی تھی۔ وہ خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی ماں تھی۔ کیونکہ عبد المجید ثانی سلطان سلطنت عثمانیہ نہیں صرف خلیفہ تھے اس لیے حیران دل قادین افندی والدہ سلطان نہیں ہے۔

حوالہ جات

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب