چیتنیا مہاپربھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چیتنیا مہاپربھو
Chaitanya-Mahabrabhu-at-Jagannath.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1486[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نودویپ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1534 (47–48 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پوری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سانپ کا ڈنک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سنیاسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

چیتنیا مہاپربھو ایک ہندو مذہبی رہنما تھے۔ وہ نودویپ ’’بنگال‘‘ میں پیدا ہوئے۔ برہمن خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم سے فراغت پا کر ہندو مت کا پرچار شروع کیا اور چھ سال میں ہندوستان کے بڑے بڑے تیرتھوں اور مذہبی شہروں کا دورہ کیا۔ کرشن کے بھگت تھے۔ اور کہا کرتے تھے کہ کرشن کے ماننے والے خواہ کسی مذہب کے کیوں نہ ہوں، برابر ہیں۔ بنگال میں ان کے بہت سے پیرو اب بھی موجود ہیں۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11851833X — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL2130A — بنام: Chaitanya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: اے جی پی ایل-3.0
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/55076 — بنام: Chaitanya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Caitanya — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/375972 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017