تبت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تبت کے دارالحکومت لہاسا میں قائم مشہور پوٹالا محل
Tibet-claims.jpg

تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے "دنیا کی چھت" کہا جاتا ہے۔ تبت 1912ء سے 1951ءتک ایک الگ ملک کا حیثیت رکھتا تھا،1951ء میں چین نے اس پر حق دعوٰی کیا اور اس پر قبضہ کرکے اپنے ملک میں شامل کر لیا۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے۔

متعلقہ مضامین

بیرونی روابط

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:جنوبی ایشیا کے ممالک